تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 23. Al-Muminoon · Ayah 58
وَ الَّذِیْنَ هُمْ بِاٰیٰتِ رَبِّهِمْ یُؤْمِنُوْنَۙ﴿58﴾
- وَالَّذِيْنَاور جو لوگ
- هُمْوہ
- بِاٰيٰتِآیتوں پر
- رَبِّهِمْاپنا رب
- يُؤْمِنُوْنَایمان رکھتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو اپنے پروردگار کی آیتوں پر ایمان رکھتے ہیں