تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 23. Al-Muminoon · Ayah 47
فَقَالُوْۤا اَنُؤْمِنُ لِبَشَرَیْنِ مِثْلِنَا وَ قَوْمُهُمَا لَنَا عٰبِدُوْنَۚ﴿47﴾
- فَقَالُوْٓاپس انہوں نے کہا
- اَنُؤْمِنُکیا ہم ایمان لے آئیں
- لِبَشَرَيْنِدو آدمیوں پر
- مِثْلِنَااپنے جیسا
- وَقَوْمُهُمَااور ان کی قوم
- لَنَاہماری
- عٰبِدُوْنَبندگی (خدمت) کرنے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہنے لگے کہ کیا ہم ان اپنے جیسے دو آدمیوں پر ایمان لے آئیں اور اُن کو قوم کے لوگ ہمارے خدمت گار ہیں