تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 23. Al-Muminoon · Ayah 43

  1. مَا تَسْبِقُ مِنْ اُمَّةٍ اَجَلَهَا وَ مَا یَسْتَاْخِرُوْنَؕ﴿43﴾

    1. مَا تَسْبِقُنہیں سبقت کرتی ہے
    2. مِنْ اُمَّةٍکوئی امت
    3. اَجَلَهَااپنی میعاد
    4. وَمَااور نہ
    5. يَسْتَاْخِرُوْنَپیچھے رہ جاتی ہے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کوئی جماعت اپنے وقت سے نہ آگے جاسکتی ہے نہ پیچھے رہ سکتی ہے