تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 23. Al-Muminoon · Ayah 41
فَاَخَذَتْهُمُ الصَّیْحَةُ بِالْحَقِّ فَجَعَلْنٰهُمْ غُثَآءً١ۚ فَبُعْدًا لِّلْقَوْمِ الظّٰلِمِیْنَ﴿41﴾
- فَاَخَذَتْهُمُپس انہیں آپکڑا
- الصَّيْحَةُچنگھاڑ
- بِالْحَقِّ(وعدہ) حق کے مطابق
- فَجَعَلْنٰهُمْسو ہم نے انہیں کردیا
- غُثَآءًخس و خاشاک
- فَبُعْدًادوری (مار)
- لِّلْقَوْمِقوم کے لیے
- الظّٰلِمِيْنَظالم (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو ان کو (وعدہٴ برحق کے مطابق) زور کی آواز نے آپکڑا، تو ہم نے ان کو کوڑا کرڈالا۔ پس ظالم لوگوں پر لعنت ہے