تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 23. Al-Muminoon · Ayah 37
اِنْ هِیَ اِلَّا حَیَاتُنَا الدُّنْیَا نَمُوْتُ وَ نَحْیَا وَ مَا نَحْنُ بِمَبْعُوْثِیْنَ۪ۙ﴿37﴾
- اِنْ هِىَنہیں
- اِلَّامگر
- حَيَاتُنَاہماری زندگی
- الدُّنْيَادنیا
- نَمُوْتُاور ہم مرتے ہیں
- وَنَحْيَااور ہم جیتے ہیں
- وَمَااور نہیں
- نَحْنُہم
- بِمَبْعُوْثِيْنَپھر اٹھائے جانے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
زندگی تو یہی ہماری دنیا کی زندگی ہے کہ (اسی میں) ہم مرتے اور جیتے ہیں، اور ہم پھر نہیں اُٹھائے جائیں گے