تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 23. Al-Muminoon · Ayah 110
فَاتَّخَذْتُمُوْهُمْ سِخْرِیًّا حَتّٰۤى اَنْسَوْكُمْ ذِكْرِیْ وَ كُنْتُمْ مِّنْهُمْ تَضْحَكُوْنَ﴿110﴾
- فَاتَّخَذْتُمُوْهُمْپس تم نے انہیں بنا لیا
- سِخْرِيًّاٹھٹھا
- ﱑیہاں تک کہ
- اَنْسَوْكُمْانہوں نے بھلا دیا تمہیں
- ذِكْرِيْمیری یاد
- وَكُنْتُمْاور تم تھے
- مِّنْهُمْان سے
- تَضْحَكُوْنَہنسی کیا کرتے تھے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو تم ان سے تمسخر کرتے رہے یہاں تک کہ ان کے پیچھے میری یاد بھی بھول گئے اور تم (ہمیشہ) ان سے ہنسی کیا کرتے تھے