تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 23. Al-Muminoon · Ayah 11
الَّذِیْنَ یَرِثُوْنَ الْفِرْدَوْسَ١ؕ هُمْ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ﴿11﴾
- الَّذِيْنَجو
- يَرِثُوْنَوارث (جمع)
- الْفِرْدَوْسَجنت
- هُمْوہ
- فِيْهَااس میں
- خٰلِدُوْنَہمیشہ رہیں گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(یعنی) جو بہشت کی میراث حاصل کریں گے۔ اور اس میں ہمیشہ رہیں گے