تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 23. Al-Muminoon · Ayah 107
رَبَّنَاۤ اَخْرِجْنَا مِنْهَا فَاِنْ عُدْنَا فَاِنَّا ظٰلِمُوْنَ﴿107﴾
- رَبَّنَآاے ہمارے رب
- اَخْرِجْنَاہمیں نکال لے
- مِنْهَااس سے
- فَاِنْپھر اگر
- عُدْنَادوبارہ کیا ہم نے
- فَاِنَّاتو بیشک ہم
- ظٰلِمُوْنَظالم (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اے پروردگار! ہم کو اس میں سے نکال دے، اگر ہم پھر (ایسے کام) کریں تو ظالم ہوں گے