تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 23. Al-Muminoon · Ayah 103
وَ مَنْ خَفَّتْ مَوَازِیْنُهٗ فَاُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ خَسِرُوْۤا اَنْفُسَهُمْ فِیْ جَهَنَّمَ خٰلِدُوْنَۚ﴿103﴾
- وَمَنْاور جو۔ جس
- خَفَّتْہلکی ہوئی
- مَوَازِيْنُهٗاس کے تول (پلہ)
- فَاُولٰٓئِكَتو وہی لوگ
- الَّذِيْنَوہ جنہوں نے
- خَسِرُوْٓاخسارہ میں ڈالا
- اَنْفُسَهُمْاپنی جانیں
- فِيْ جَهَنَّمَجہنم میں
- خٰلِدُوْنَہمیشہ رہیں گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جن کے بوجھ ہلکے ہوں گے وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنے تئیں خسارے میں ڈالا، ہمیشہ دوزخ میں رہیں گے