تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 23. Al-Muminoon · Ayah 100
لَعَلِّیْۤ اَعْمَلُ صَالِحًا فِیْمَا تَرَكْتُ كَلَّا١ؕ اِنَّهَا كَلِمَةٌ هُوَ قَآئِلُهَا١ؕ وَ مِنْ وَّرَآئِهِمْ بَرْزَخٌ اِلٰى یَوْمِ یُبْعَثُوْنَ﴿100﴾
- لَعَلِّيْٓشاید میں
- اَعْمَلُکام کرلوں
- صَالِحًاکوئی اچھا کام
- فِيْمَااس میں
- تَرَكْتُمیں چھوڑ آیا ہوں
- كَلَّاہرگز نہیں
- اِنَّهَایہ تو
- كَلِمَةٌایک بات
- هُوَوہ
- قَآئِلُهَاکہہ رہا ہے
- وَاور
- مِنْ وَّرَآئِهِمْان کے آگے
- بَرْزَخٌایک برزخ
- اِلٰى يَوْمِاس دن تک
- يُبْعَثُوْنَوہ اٹھائے جائیں گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تاکہ میں اس میں جسے چھوڑ آیا ہوں نیک کام کیا کروں۔ ہرگز نہیں۔ یہ ایک ایسی بات ہے کہ وہ اسے زبان سے کہہ رہا ہوگا (اور اس کے ساتھ عمل نہیں ہوگا) اور اس کے پیچھے برزخ ہے (جہاں وہ) اس دن تک کہ (دوبارہ) اٹھائے جائیں گے، (رہیں گے)