تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 22. Al-Hajj · Ayah 74

  1. مَا قَدَرُوا اللّٰهَ حَقَّ قَدْرِهٖ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ لَقَوِیٌّ عَزِیْزٌ﴿74﴾

    1. مَا قَدَرُوانہ قدر جانی انہوں نے
    2. اللّٰهَاللہ
    3. حَقَّ قَدْرِهٖاس کے قدر کرنے کا حق
    4. اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
    5. لَقَوِيٌّقوت والا
    6. عَزِيْزٌغالب
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ان لوگوں نے خدا کی قدر جیسی کرنی چاہیئے تھی نہیں کی۔ کچھ شک نہیں کہ خدا زبردست اور غالب ہے