تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 22. Al-Hajj · Ayah 72
وَ اِذَا تُتْلٰى عَلَیْهِمْ اٰیٰتُنَا بَیِّنٰتٍ تَعْرِفُ فِیْ وُجُوْهِ الَّذِیْنَ كَفَرُوا الْمُنْكَرَ١ؕ یَكَادُوْنَ یَسْطُوْنَ بِالَّذِیْنَ یَتْلُوْنَ عَلَیْهِمْ اٰیٰتِنَا١ؕ قُلْ اَفَاُنَبِّئُكُمْ بِشَرٍّ مِّنْ ذٰلِكُمْ١ؕ اَلنَّارُ١ؕ وَعَدَهَا اللّٰهُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا١ؕ وَ بِئْسَ الْمَصِیْرُ۠ع﴿72﴾
- وَاِذَااور جب
- تُتْلٰىپڑھی جاتی ہیں
- عَلَيْهِمْان پر
- اٰيٰتُنَاہماری آیات
- بَيِّنٰتٍواضح
- تَعْرِفُتم پہچانو گے
- فِيْمیں۔ پر
- وُجُوْهِچہرے
- الَّذِيْنَ كَفَرُواجن لوگوں نے کفر کیا (کافر)
- الْمُنْكَرَناخوشی
- يَكَادُوْنَقریب ہے
- يَسْطُوْنَوہ حملہ کردیں
- بِالَّذِيْنَان پر جو
- يَتْلُوْنَپڑھتے ہیں
- عَلَيْهِمْان پر
- اٰيٰتِنَاہماری آیتیں
- قُلْفرما دیں
- اَفَاُنَبِّئُكُمْکیا میں تمہیں بتلا دوں
- بِشَرٍّبدتر
- مِّنْسے
- ذٰلِكُمْاس
- اَلنَّارُوہ دوزخ
- وَعَدَهَاجس کا وعدہ کیا
- اللّٰهُاللہ
- الَّذِيْنَ كَفَرُوْاجن لوگوں نے کفر کیا
- وَبِئْسَاور برا
- الْمَصِيْرُٹھکانا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جب ان کو ہماری آیتیں پڑھ کر سنائی جاتی تو (ان کی شکل بگڑ جاتی ہے اور) تم ان کے چہروں میں صاف طور پر ناخوشی (کے آثار) دیکھتے ہو۔ قریب ہوتے ہیں کہ جو لوگ ان کو ہماری آیتیں پڑھ کر سناتے ہیں ان پر حملہ کردیں۔ کہہ دو کہ میں تم کو اس سے بھی بری چیز بتاؤں؟ وہ دوزخ کی آگ ہے۔ جس کا خدا نے کافروں سے وعدہ کیا ہے۔ اور وہ برا ٹھکانا ہے