تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 22. Al-Hajj · Ayah 69
اَللّٰهُ یَحْكُمُ بَیْنَكُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ فِیْمَا كُنْتُمْ فِیْهِ تَخْتَلِفُوْنَ﴿69﴾
- اَللّٰهُاللہ
- يَحْكُمُفیصلہ کرے گا
- بَيْنَكُمْتمہارے درمیان
- يَوْمَ الْقِيٰمَةِروز قیامت
- فِيْمَاجس میں
- كُنْتُمْتم تھے
- فِيْهِاس میں
- تَخْتَلِفُوْنَاختلاف کرتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جن باتوں میں تم اختلاف کرتے ہو خدا تم میں قیامت کے روز ان کا فیصلہ کردے گا