تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 22. Al-Hajj · Ayah 66

  1. وَ هُوَ الَّذِیْۤ اَحْیَاكُمْ١٘ ثُمَّ یُمِیْتُكُمْ ثُمَّ یُحْیِیْكُمْ١ؕ اِنَّ الْاِنْسَانَ لَكَفُوْرٌ﴿66﴾

    1. وَهُوَاور وہی
    2. الَّذِيْٓجس نے
    3. اَحْيَاكُمْزندہ کیا تمہیں
    4. ثُمَّپھر
    5. يُمِيْتُكُمْمارے گا تمہیں
    6. ثُمَّپھر
    7. يُحْيِيْكُمْزندہ کرے گا تمہیں
    8. اِنَّ الْاِنْسَانَبیشک انسان
    9. لَكَفُوْرٌبڑا ناشکرا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور وہی تو ہے جس نے تم کو حیات بخشی۔ پھر تم کو مارتا ہے۔ پھر تمہیں زندہ بھی کرے گا۔ اور انسان تو بڑا ناشکر ہے