تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 22. Al-Hajj · Ayah 57

  1. وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا فَاُولٰٓئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ مُّهِیْنٌ۠ع﴿57﴾

    1. وَاور
    2. الَّذِيْنَ كَفَرُوْاجن لوگوں نے کفر کیا
    3. وَكَذَّبُوْااور جھٹلایا
    4. بِاٰيٰتِنَاہماری آیات کو
    5. فَاُولٰٓئِكَپس وہی لوگ
    6. لَهُمْان کے لیے
    7. عَذَابٌ مُّهِيْنٌعذابِ ذلت
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو کافر ہوئے اور ہماری آیتوں کو جھٹلاتے رہے ان کے لئے ذلیل کرنے والا عذاب ہوگا