تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 22. Al-Hajj · Ayah 50

  1. فَالَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَهُمْ مَّغْفِرَةٌ وَّ رِزْقٌ كَرِیْمٌ﴿50﴾

    1. فَالَّذِيْنَ اٰمَنُوْاپس جو لوگ ایمان لائے
    2. وَعَمِلُوااور انہوں نے عمل کیے
    3. الصّٰلِحٰتِاچھے
    4. لَهُمْان کے لیے
    5. مَّغْفِرَةٌبخشش
    6. وَّاور
    7. رِزْقٌرزق
    8. كَرِيْمٌباعزت
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کئے ان کے لئے بخشش اور آبرو کی روزی ہے