تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 22. Al-Hajj · Ayah 48
وَ كَاَیِّنْ مِّنْ قَرْیَةٍ اَمْلَیْتُ لَهَا وَ هِیَ ظَالِمَةٌ ثُمَّ اَخَذْتُهَا١ۚ وَ اِلَیَّ الْمَصِیْرُ۠ع﴿48﴾
- وَ كَاَيِّنْاور کتنی ہی
- مِّنْ قَرْيَةٍبستیاں
- اَمْلَيْتُمیں نے ڈھیل کی
- لَهَاان کو
- وَهِىَاور وہ
- ظَالِمَةٌظالم
- ثُمَّپھر
- اَخَذْتُهَامیں نے پکڑا انہیں
- وَاِلَيَّاور میری طرف
- الْمَصِيْرلوٹ کر آنا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور بہت سی بستیاں ہیں کہ میں ان کو مہلت دیتا رہا اور وہ نافرمان تھیں۔ پھر میں نے ان کو پکڑ لیا۔ اور میری طرف ہی لوٹ کر آنا ہے