تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 22. Al-Hajj · Ayah 45
فَكَاَیِّنْ مِّنْ قَرْیَةٍ اَهْلَكْنٰهَا وَ هِیَ ظَالِمَةٌ فَهِیَ خَاوِیَةٌ عَلٰى عُرُوْشِهَا وَ بِئْرٍ مُّعَطَّلَةٍ وَّ قَصْرٍ مَّشِیْدٍ﴿45﴾
- فَكَاَيِّنْتو کتنی
- مِّنْ قَرْيَةٍبستیاں
- اَهْلَكْنٰهَاہم نے ہلاک کیا انہیں
- وَهِىَاور یہ۔ وہ
- ظَالِمَةٌظالم
- فَهِيَکہ وہ۔ یہ
- خَاوِيَةٌگری پڑی
- عَلٰيپر
- عُرُوْشِهَااپنی چھتیں
- وَبِئْرٍاور کنوئیں
- مُّعَطَّلَةٍبےکار
- وَّقَصْرٍاور بہت محل
- مَّشِيْدٍگچ کاری کے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور بہت سی بستیاں ہیں کہ ہم نے ان کو تباہ کر ڈالا کہ وہ نافرمان تھیں۔ سو وہ اپنی چھتوں پر گری پڑی ہیں۔ اور (بہت سے) کنوئیں بےکار اور (بہت سے) محل ویران پڑے ہیں