تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 22. Al-Hajj · Ayah 4
كُتِبَ عَلَیْهِ اَنَّهٗ مَنْ تَوَلَّاهُ فَاَنَّهٗ یُضِلُّهٗ وَ یَهْدِیْهِ اِلٰى عَذَابِ السَّعِیْرِ﴿4﴾
- كُتِبَ عَلَيْهِاس پر (اس کی نسبت) لکھ دیا گیا
- اَنَّهٗکہ وہ
- مَنْ تَوَلَّاهُجو دوستی کریگا اس سے
- فَاَنَّهٗتو وہ بیشک
- يُضِلُّهٗاسے گمراہ کرے گا
- وَيَهْدِيْهِاور راہ دکھائے گا اسے
- اِلٰىطرف
- عَذَابِعذاب
- السَّعِيْرِدوزخ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جس کے بارے میں لکھ دیا گیا ہے کہ جو اسے دوست رکھے گا تو اس کو گمراہ کردے گا اور دوزخ کے عذاب کا رستہ دکھائے گا