تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 22. Al-Hajj · Ayah 35

  1. الَّذِیْنَ اِذَا ذُكِرَ اللّٰهُ وَ جِلَتْ قُلُوْبُهُمْ وَ الصّٰبِرِیْنَ عَلٰى مَاۤ اَصَابَهُمْ وَ الْمُقِیْمِی الصَّلٰوةِ١ۙ وَ مِمَّا رَزَقْنٰهُمْ یُنْفِقُوْنَ﴿35﴾

    1. الَّذِيْنَوہ جو
    2. اِذَاجب
    3. ذُكِرَ اللّٰهُاللہ کا نام لیا جائے
    4. وَجِلَتْڈر جاتے ہیں
    5. قُلُوْبُهُمْان کے دل
    6. وَالصّٰبِرِيْنَاور صبر کرنے والے
    7. عَلٰيپر
    8. مَآ اَصَابَهُمْجو انہیں پہنچے
    9. وَالْمُقِيْمِياور قائم کرنے والے
    10. الصَّلٰوةِنماز
    11. وَمِمَّااور اس سے جو
    12. رَزَقْنٰهُمْہم نے انہیں دیا
    13. يُنْفِقُوْنَوہ خرچ کرتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ وہ لوگ ہیں کہ جب خدا کا نام لیا جاتا ہے تو ان کے دل ڈر جاتے ہیں اور جب ان پر مصیبت پڑتی ہے تو صبر کرتے ہیں اور نماز آداب سے پڑھتے ہیں اور جو (مال) ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے (اس میں سے) (نیک کاموں میں) خرچ کرتے ہیں