تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 22. Al-Hajj · Ayah 29
ثُمَّ لْیَقْضُوْا تَفَثَهُمْ وَ لْیُوْفُوْا نُذُوْرَهُمْ وَ لْیَطَّوَّفُوْا بِالْبَیْتِ الْعَتِیْقِ﴿29﴾
- ثُمَّپھر
- لْيَقْضُوْاچاہیے کہ دور کریں
- تَفَثَهُمْاپنا میل کچیل
- وَلْيُوْفُوْااور پوری کریں
- نُذُوْرَهُمْاپنی نذریں
- وَلْيَطَّوَّفُوْااور طواف کریں
- بِالْبَيْتِ الْعَتِيْقِقدیم گھر
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
پھر چاہیئے کہ لوگ اپنا میل کچیل دور کریں اور نذریں پوری کریں اور خانہٴ قدیم (یعنی بیت الله) کا طواف کریں