تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 22. Al-Hajj · Ayah 2

  1. یَوْمَ تَرَوْنَهَا تَذْهَلُ كُلُّ مُرْضِعَةٍ عَمَّاۤ اَرْضَعَتْ وَ تَضَعُ كُلُّ ذَاتِ حَمْلٍ حَمْلَهَا وَ تَرَى النَّاسَ سُكٰرٰى وَ مَا هُمْ بِسُكٰرٰى وَ لٰكِنَّ عَذَابَ اللّٰهِ شَدِیْدٌ﴿2﴾

    1. يَوْمَجس دن
    2. تَرَوْنَهَاتم دیکھو گے اسے
    3. تَذْهَلُبھول جائے گی
    4. كُلُّ مُرْضِعَةٍہر دودھ پلانے والی
    5. عَمَّآجس کو
    6. اَرْضَعَتْوہ دودھ پلاتی ہے
    7. وَتَضَعُاور گرا دے گی
    8. كُلُّ ذَاتِ حَمْلٍہر حمل والی (حاملہ)
    9. حَمْلَهَااپنا حمل
    10. وَتَرَىاور تو دیکھے گا
    11. النَّاسَلوگ
    12. سُكٰرٰينشہ میں
    13. وَمَا هُمْاور حالانکہ نہیں
    14. بِسُكٰرٰينشہ میں
    15. وَلٰكِنَّاور لیکن
    16. عَذَابَ اللّٰهِاللہ کا عذاب
    17. شَدِيْدٌسخت
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(اے مخاطب) جس دن تو اس کو دیکھے گا (اُس دن یہ حال ہوگا کہ) تمام دودھ پلانے والی عورتیں اپنے بچوں کو بھول جائیں گی۔ اور تمام حمل والیوں کے حمل گر پڑیں گے۔ اور لوگ تجھ کو متوالے نظر آئیں گے مگر وہ متوالے نہیں ہوں گے بلکہ (عذاب دیکھ کر) مدہوش ہو رہے ہوں گے۔ بےشک خدا کا عذاب بڑا سخت ہے