تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 22. Al-Hajj · Ayah 12
یَدْعُوْا مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ مَا لَا یَضُرُّهٗ وَ مَا لَا یَنْفَعُهٗ١ؕ ذٰلِكَ هُوَ الضَّلٰلُ الْبَعِیْدُۚ﴿12﴾
- يَدْعُوْاپکارتا ہے وہ
- مِنْسے
- دُوْنِ اللّٰهِاللہ کے سوا
- مَاجو
- لَا يَضُرُّهٗنہ اسے نقصان پہنچائے
- وَمَااور جو
- لَا يَنْفَعُهٗنہ اسے نفع پہنچائے
- ذٰلِكَیہ ہے
- هُوَوہ
- الضَّلٰلُگمراہی
- الْبَعِيْدُدور۔ انتہا۔ درجہ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ خدا کے سوا ایسی چیز کو پکارتا ہے جو نہ اسے نقصان پہنچائے اور نہ فائدہ دے سکے۔ یہی تو پرلے درجے کی گمراہی ہے