تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 99

  1. لَوْ كَانَ هٰۤؤُلَآءِ اٰلِهَةً مَّا وَرَدُوْهَا١ؕ وَ كُلٌّ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ﴿99﴾

    1. لَوْ كَانَاگر ہوتے
    2. هٰٓؤُلَآءِیہ
    3. اٰلِهَةًمعبود
    4. مَّا وَرَدُوْهَااس میں داخل نہ ہوتے
    5. وَكُلٌّاور سب
    6. فِيْهَااس میں
    7. خٰلِدُوْنَسدا رہیں گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اگر یہ لوگ (درحقیقت) معبود ہوتے تو اس میں داخل نہ ہوتے۔ سب اس میں ہمیشہ (جلتے) رہیں گے