تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 97

  1. وَ اقْتَرَبَ الْوَعْدُ الْحَقُّ فَاِذَا هِیَ شَاخِصَةٌ اَبْصَارُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا١ؕ یٰوَیْلَنَا قَدْ كُنَّا فِیْ غَفْلَةٍ مِّنْ هٰذَا بَلْ كُنَّا ظٰلِمِیْنَ﴿97﴾

    1. وَاقْتَرَبَاور قریب آجائے گا
    2. الْوَعْدُوعدہ
    3. الْحَقُّسچا
    4. فَاِذَاتو اچانک
    5. هِىَوہ
    6. شَاخِصَةٌاوپر لگی (پھٹی) رہ جائیں گی
    7. اَبْصَارُآنکھیں
    8. الَّذِيْنَ كَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا (کافر)
    9. يٰوَيْلَنَاہائے ہماری شامت
    10. قَدْ كُنَّاتحقیق ہم تھے
    11. فِيْ غَفْلَةٍغفلت میں
    12. مِّنْ ھٰذَااس سے
    13. بَلْ كُنَّابلکہ ہم تھے
    14. ظٰلِمِيْنَظالم (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور (قیامت کا) سچا وعدہ قریب آجائے تو ناگاہ کافروں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں (اور کہنے لگیں کہ) ہائے شامت ہم اس (حال) سے غفلت میں رہے بلکہ (اپنے حق میں) ظالم تھے