تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 90

  1. فَاسْتَجَبْنَا لَهٗ١٘ وَ وَهَبْنَا لَهٗ یَحْیٰى وَ اَصْلَحْنَا لَهٗ زَوْجَهٗ١ؕ اِنَّهُمْ كَانُوْا یُسٰرِعُوْنَ فِی الْخَیْرٰتِ وَ یَدْعُوْنَنَا رَغَبًا وَّ رَهَبًا١ؕ وَ كَانُوْا لَنَا خٰشِعِیْنَ﴿90﴾

    1. فَاسْتَجَبْنَاپھر ہم نے قبول کرلی
    2. لَهٗاس کی
    3. وَوَهَبْنَااور ہم نے عطا کیا
    4. لَهٗاسے
    5. يَحْيٰىیحییٰ
    6. وَاَصْلَحْنَااور ہم نے درست کردیا
    7. لَهٗاس کے لیے
    8. زَوْجَهٗاس کی بیوی
    9. اِنَّهُمْبیشک وہ سب
    10. كَانُوْا يُسٰرِعُوْنَوہ جلدی کرتے تھے
    11. فِيمیں
    12. الْخَيْرٰتِنیک کام (جمع)
    13. وَاور
    14. يَدْعُوْنَنَاوہ ہمیں پکارتے تھے
    15. رَغَبًاامید
    16. وَّرَهَبًااور خوف
    17. وَكَانُوْااور وہ تھے
    18. لَنَاہمارے لیے (سامنے)
    19. خٰشِعِيْنَعاجزی کرنیوالے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو ہم نے ان کی پکار سن لی۔ اور ان کو یحییٰ بخشے اور ان کی بیوی کو اُن کے (حسن معاشرت کے) قابل بنادیا۔ یہ لوگ لپک لپک کر نیکیاں کرتے اور ہمیں امید سے پکارتے اور ہمارے آگے عاجزی کیا کرتے تھے