تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 84

  1. فَاسْتَجَبْنَا لَهٗ فَكَشَفْنَا مَا بِهٖ مِنْ ضُرٍّ وَّ اٰتَیْنٰهُ اَهْلَهٗ وَ مِثْلَهُمْ مَّعَهُمْ رَحْمَةً مِّنْ عِنْدِنَا وَ ذِكْرٰى لِلْعٰبِدِیْنَ﴿84﴾

    1. فَاسْتَجَبْنَاجتو ہم نے قبول کرلی
    2. لَهٗاس کی
    3. فَكَشَفْنَاپس ہم نے کھول دی
    4. مَاجو
    5. بِهٖاس کو
    6. مِنْ ضُرٍّتکلیف
    7. وَّاٰتَيْنٰهُاور ہم نے دئیے اسے
    8. اَهْلَهٗاس کے گھر والے
    9. وَمِثْلَهُمْاور ان جیسے
    10. مَّعَهُمْان کے ساتھ
    11. رَحْمَةًرحمت (فرما کر)
    12. مِّنْسے
    13. عِنْدِنَااپنے پاس
    14. وَذِكْرٰياور نصیحت
    15. لِلْعٰبِدِيْنَعبادت کرنے والوں کے لیے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو ہم نے ان کی دعا قبول کرلی اور جو ان کو تکلیف تھی وہ دور کردی اور ان کو بال بچے بھی عطا فرمائے اور اپنی مہربانی کے ساتھ اتنے ہی اور (بخشے) اور عبادت کرنے والوں کے لئے (یہ) نصیحت ہے