تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 81

  1. وَ لِسُلَیْمٰنَ الرِّیْحَ عَاصِفَةً تَجْرِیْ بِاَمْرِهٖۤ اِلَى الْاَرْضِ الَّتِیْ بٰرَكْنَا فِیْهَا١ؕ وَ كُنَّا بِكُلِّ شَیْءٍ عٰلِمِیْنَ﴿81﴾

    1. وَلِسُلَيْمٰنَاور سلیمان کے لیے
    2. الرِّيْحَہوا
    3. عَاصِفَةًتیز چلنے والی
    4. تَجْرِيْچلتی
    5. بِاَمْرِهٖٓاس کے حکم سے
    6. اِلَىطرف
    7. الْاَرْضِسرزمین
    8. الَّتِيْ بٰرَكْنَاجس کو ہم نے برکت دی ہے
    9. فِيْهَااس میں
    10. وَكُنَّااور ہم ہیں
    11. بِكُلِّ شَيْءٍہر شے
    12. عٰلِمِيْنَجاننے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ہم نے تیز ہوا سلیمان کے تابع (فرمان) کردی تھی جو ان کے حکم سے اس ملک میں چلتی تھی جس میں ہم نے برکت دی تھی (یعنی شام) اور ہم ہر چیز سے خبردار ہیں
Tafseer Ibn-e-Kaseer - 21 : 81