تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 63
قَالَ بَلْ فَعَلَهٗ١ۖۗ كَبِیْرُهُمْ هٰذَا فَسْئَلُوْهُمْ اِنْ كَانُوْا یَنْطِقُوْنَ﴿63﴾
- قَالَاس نے کہا
- بَلْبلکہ
- فَعَلَهاس نے کیا ہے
- كَبِيْرُهُمْان کا بڑا
- ھٰذَایہ
- فَسْئَلُوْهُمْتو ان سے پوچھ لو
- اِنْاگر
- كَانُوْا يَنْطِقُوْنَوہ بولتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(ابراہیم نے) کہا (نہیں) بلکہ یہ ان کے اس بڑے (بت) نے کیا (ہوگا)۔ اگر یہ بولتے ہیں تو ان سے پوچھ لو