تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 60
قَالُوْا سَمِعْنَا فَتًى یَّذْكُرُهُمْ یُقَالُ لَهٗۤ اِبْرٰهِیْمُؕ﴿60﴾
- قَالُوْاوہ بولے
- سَمِعْنَاہم نے سنا ہے
- فَتًىایک جوان
- يَّذْكُرُهُمْوہ ان کے بارے میں باتیں کرتا ہے
- يُقَالُکہا جاتا ہے
- لَهٗٓاس کو
- اِبْرٰهِيْمُابراہیم
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
لوگوں نے کہا کہ ہم نے ایک جوان کو ان کا ذکر کرتے ہوئے سنا ہے اس کو ابراہیم کہتے ہیں