تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 6
مَاۤ اٰمَنَتْ قَبْلَهُمْ مِّنْ قَرْیَةٍ اَهْلَكْنٰهَا١ۚ اَفَهُمْ یُؤْمِنُوْنَ﴿6﴾
- مَآ اٰمَنَتْنہ ایمان لائی
- قَبْلَهُمْان سے قبل
- مِّنْ قَرْيَةٍکوئی بستی
- اَهْلَكْنٰهَاہم نے اسے ہلاک کیا
- اَفَهُمْاور کیا وہ (یہ)
- يُؤْمِنُوْنَایمان لائیں گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ان سے پہلے جن بستیوں کو ہم نے ہلاک کیا وہ ایمان نہیں لاتی تھیں۔ تو کیا یہ ایمان لے آئیں گے