تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 58
فَجَعَلَهُمْ جُذٰذًا اِلَّا كَبِیْرًا لَّهُمْ لَعَلَّهُمْ اِلَیْهِ یَرْجِعُوْنَ﴿58﴾
- فَجَعَلَهُمْپس اس نے انہیں کر ڈالا
- جُذٰذًاریزہ ریزہ
- اِلَّاسوائے
- كَبِيْرًابڑا
- لَّهُمْان کا
- لَعَلَّهُمْتاکہ وہ
- اِلَيْهِاس کی طرف
- يَرْجِعُوْنَرجوع کریں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
پھر ان کو توڑ کر ریزہ ریزہ کردیا مگر ایک بڑے (بت) کو (نہ توڑا) تاکہ وہ اس کی طرف رجوع کریں