تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 54
قَالَ لَقَدْ كُنْتُمْ اَنْتُمْ وَ اٰبَآؤُكُمْ فِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍ﴿54﴾
- قَالَاس نے کہا
- لَقَدْ كُنْتُمْتحقیق تم رہے
- اَنْتُمْتم
- وَاٰبَآؤُكُمْاور تمہارے باپ دادا
- فِيْ ضَلٰلٍگمراہی میں
- مُّبِيْنٍصریح
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(ابراہیم نے) کہا کہ تم بھی (گمراہ ہو) اور تمہارے باپ دادا بھی صریح گمراہی میں پڑے رہے