تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 52
اِذْ قَالَ لِاَبِیْهِ وَ قَوْمِهٖ مَا هٰذِهِ التَّمَاثِیْلُ الَّتِیْۤ اَنْتُمْ لَهَا عٰكِفُوْنَ﴿52﴾
- اِذْ قَالَجب اس نے کہا
- لِاَبِيْهِاپنے باپ سے
- وَقَوْمِهٖاور اپنی قوم
- مَا هٰذِهِکیا ہیں یہ
- التَّمَاثِيْلُمورتیاں
- الَّتِيْٓجو کہ
- اَنْتُمْتم
- لَهَاان کے لیے
- عٰكِفُوْنَجمے بیٹھے ہو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جب انہوں نے اپنے باپ اور اپنی قوم کے لوگوں سے کہا یہ کیا مورتیں ہیں جن (کی پرستش) پر تم معتکف (وقائم) ہو؟