تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 49
الَّذِیْنَ یَخْشَوْنَ رَبَّهُمْ بِالْغَیْبِ وَ هُمْ مِّنَ السَّاعَةِ مُشْفِقُوْنَ﴿49﴾
- الَّذِيْنَجو لوگ
- يَخْشَوْنَوہ ڈرتے ہیں
- رَبَّهُمْاپنا رب
- بِالْغَيْبِبغیر دیکھے
- وَهُمْاور وہ
- مِّنَسے
- السَّاعَةِقیامت
- مُشْفِقُوْنَخوف کھاتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو بن دیکھے اپنے پروردگار سے ڈرتے ہیں اور قیامت کا بھی خوف رکھتے ہیں