تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 42
قُلْ مَنْ یَّكْلَؤُكُمْ بِالَّیْلِ وَ النَّهَارِ مِنَ الرَّحْمٰنِ١ؕ بَلْ هُمْ عَنْ ذِكْرِ رَبِّهِمْ مُّعْرِضُوْنَ﴿42﴾
- قُلْفرما دیں
- مَنْکون
- يَّكْلَؤُكُمْتمہاری نگہبانی کرتا ہے
- بِالَّيْلِرات میں
- وَالنَّهَارِاور دن
- مِنَ الرَّحْمٰنِرحمن سے
- بَلْ هُمْبلکہ وہ
- عَنْ ذِكْرِیاد سے
- رَبِّهِمْاپنا رب
- مُّعْرِضُوْنَروگردانی کرتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہو کہ رات اور دن میں خدا سے تمہاری کون حفاظت کرسکتا ہے؟ بات یہ ہے کہ اپنے پروردگار کی یاد سے منہ پھیرے ہوئے ہیں