تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 40
بَلْ تَاْتِیْهِمْ بَغْتَةً فَتَبْهَتُهُمْ فَلَا یَسْتَطِیْعُوْنَ رَدَّهَا وَ لَا هُمْ یُنْظَرُوْنَ﴿40﴾
- بَلْبلکہ
- تَاْتِيْهِمْآئے گی ان پر
- بَغْتَةًاچانک
- فَتَبْهَتُهُمْتو حیران کردے گی انہیں
- فَلَا يَسْتَطِيْعُوْنَپس نہ انہیں سکت ہوگی
- رَدَّهَااس کو لوٹانا
- وَاور
- لَا هُمْنہ انہیں
- يُنْظَرُوْنَمہلت دی جائے گی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
بلکہ قیامت ان پر ناگہاں آ واقع ہوگی۔ اور ان کے ہوش کھو دے گی۔ پھر نہ تو وہ اس کو ہٹا سکیں گے اور نہ ان کو مہلت دی جائے گی