تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 28
یَعْلَمُ مَا بَیْنَ اَیْدِیْهِمْ وَ مَا خَلْفَهُمْ وَ لَا یَشْفَعُوْنَ١ۙ اِلَّا لِمَنِ ارْتَضٰى وَ هُمْ مِّنْ خَشْیَتِهٖ مُشْفِقُوْنَ﴿28﴾
- يَعْلَمُوہ جانتا ہے
- مَاجو
- بَيْنَ اَيْدِيْهِمْان کے ہاتھوں میں (سامنے)
- وَاور
- مَا خَلْفَهُمْجو ان کے پیچھے
- وَاور
- لَا يَشْفَعُوْنَوہ سفارش نہیں کرتے
- اِلَّامگر
- لِمَنِجس کے لیے
- ارْتَضٰىاس کی رضا ہو
- وَهُمْاور وہ
- مِّنْ خَشْيَتِهٖاس کے خوف سے
- مُشْفِقُوْنَڈرتے رہتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو کچھ ان کے آگے ہوچکا ہے اور پیچھے ہوگا وہ سب سے واقف ہے اور وہ (اس کے پاس کسی کی) سفارش نہیں کرسکتے مگر اس شخص کی جس سے خدا خوش ہو اور وہ اس کی ہیبت سے ڈرتے رہتے ہیں