تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 25

  1. وَ مَاۤ اَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِكَ مِنْ رَّسُوْلٍ اِلَّا نُوْحِیْۤ اِلَیْهِ اَنَّهٗ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّاۤ اَنَا فَاعْبُدُوْنِ﴿25﴾

    1. وَاور
    2. مَآ اَرْسَلْنَانہیں بھیجا ہم نے
    3. مِنْ قَبْلِكَتم سے پہلے
    4. مِنْ رَّسُوْلٍکوئی رسول
    5. اِلَّامگر
    6. نُوْحِيْٓہم نے وحی بھیجی
    7. اِلَيْهِاس کی طرف
    8. اَنَّهٗکہ بیشک وہ
    9. لَآنہیں
    10. اِلٰهَکوئی معبود
    11. اِلَّآ اَنَامیرے سوا
    12. فَاعْبُدُوْنِپس میری عبادت کرو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو پیغمبر ہم نےتم سے پہلے بھیجے ان کی طرف یہی وحی بھیجی کہ میرے سوا کوئی معبود نہیں تو میری ہی عبادت کرو