تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 23
لَا یُسْئَلُ عَمَّا یَفْعَلُ وَ هُمْ یُسْئَلُوْنَ﴿23﴾
- لَا يُسْئَلُاس سے باز پرس نہیں کرتے
- عَمَّااس سے جو
- يَفْعَلُوہ کرتا ہے
- وَهُمْاور (بلکہ) وہ
- يُسْئَلُوْنَباز پرس کیے جائیں گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
وہ جو کام کرتا ہے اس کی پرسش نہیں ہوگی اور (جو کام یہ لوگ کرتے ہیں اس کی) ان سے پرسش ہوگی