تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 2
مَا یَاْتِیْهِمْ مِّنْ ذِكْرٍ مِّنْ رَّبِّهِمْ مُّحْدَثٍ اِلَّا اسْتَمَعُوْهُ وَ هُمْ یَلْعَبُوْنَۙ﴿2﴾
- مَا يَاْتِيْهِمْان کے پاس نہیں آتی
- مِّنْ ذِكْرٍکوئی نصیحت
- مِّنْ رَّبِّهِمْان کے رب سے
- مُّحْدَثٍنئی
- اِلَّامگر
- اسْتَمَعُوْهُوہ اسے سنتے ہیں
- وَهُمْاور وہ
- يَلْعَبُوْنَکھیلتے ہیں (کھیلتے ہوئے)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ان کے پاس کوئی نئی نصیحت ان کے پروردگار کی طرف سے نہیں آتی مگر وہ اسے کھیلتے ہوئے سنتے ہیں