تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 19
وَ لَهٗ مَنْ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ وَ مَنْ عِنْدَهٗ لَا یَسْتَكْبِرُوْنَ عَنْ عِبَادَتِهٖ وَ لَا یَسْتَحْسِرُوْنَۚ﴿19﴾
- وَ لَهٗاور اسی کے لیے
- مَنْجو
- فِي السَّمٰوٰتِآسمانوں میں
- وَالْاَرْضِاور زمین میں
- وَ مَنْاور جو
- عِنْدَهٗاس کے پاس
- لَا يَسْتَكْبِرُوْنَوہ تکبر (سرکشی) نہیں کرتے
- عَنْسے
- عِبَادَتِهٖاس کی عبادت
- وَاور
- لَا يَسْتَحْسِرُوْنَنہ وہ تھکتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو لوگ آسمانوں میں اور جو زمین میں ہیں سب اسی کے (مملوک اور اُسی کا مال) ہیں۔ اور جو (فرشتے) اُس کے پاس ہیں وہ اس کی عبادت سے نہ کنیاتے ہیں اور نہ اکتاتے ہیں