تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 13
لَا تَرْكُضُوْا وَ ارْجِعُوْۤا اِلٰى مَاۤ اُتْرِفْتُمْ فِیْهِ وَ مَسٰكِنِكُمْ لَعَلَّكُمْ تُسْئَلُوْنَ﴿13﴾
- لَا تَرْكُضُوْاتم مت بھاگو
- وَارْجِعُوْٓااور لوٹ جاؤ
- اِلٰىطرف
- مَآجو
- اُتْرِفْتُمْتم آسائش دئیے گئے
- فِيْهِاس میں
- وَمَسٰكِنِكُمْاور اپنے گھر (جمع)
- لَعَلَّكُمْتاکہ تم
- تُسْئَلُوْنَتمہاری پوچھ گچھ ہو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
مت بھاگو اور جن (نعمتوں) میں تم عیش وآسائش کرتے تھے ان کی اور اپنے گھروں کی طرف لوٹ جاؤ۔ شاید تم سے (اس بارے میں) دریافت کیا جائے