تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 20. Taa-Haa · Ayah 94
قَالَ یَبْنَؤُمَّ لَا تَاْخُذْ بِلِحْیَتِیْ وَ لَا بِرَاْسِیْ١ۚ اِنِّیْ خَشِیْتُ اَنْ تَقُوْلَ فَرَّقْتَ بَیْنَ بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ وَ لَمْ تَرْقُبْ قَوْلِیْ﴿94﴾
- قَالَاس نے کہا
- يَبْنَؤُمَّاے میرے ماں جائے
- لَا تَاْخُذْجنہ پکڑیں
- بِلِحْيَتِيْمجھے داڑھی سے
- وَلَا بِرَاْسِيْاور نہ سر سے
- اِنِّىْبیشک میں
- خَشِيْتُڈرا
- اَنْ تَقُوْلَکہ تم کہو گے
- فَرَّقْتَتونے تفرقہ ڈالدیا
- بَيْنَدرمیان
- بَنِيْٓ اِسْرَآءِيْلَبنی اسرائیل
- وَاور
- لَمْ تَرْقُبْنہ خیال رکھا
- قَوْلِيْمیری بات
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہنے لگے کہ بھائی میری ڈاڑھی اور سر (کے بالوں) کو نہ پکڑیئے۔ میں تو اس سے ڈرا کہ آپ یہ نہ کہیں کہ تم نے بنی اسرائیل میں تفرقہ ڈال دیا اور میری بات کو ملحوظ نہ رکھا