تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 20. Taa-Haa · Ayah 72

  1. قَالُوْا لَنْ نُّؤْثِرَكَ عَلٰى مَا جَآءَنَا مِنَ الْبَیِّنٰتِ وَ الَّذِیْ فَطَرَنَا فَاقْضِ مَاۤ اَنْتَ قَاضٍ١ؕ اِنَّمَا تَقْضِیْ هٰذِهِ الْحَیٰوةَ الدُّنْیَاؕ﴿72﴾

    1. قَالُوْاانہوں نے کہا
    2. لَنْ نُّؤْثِرَكَہم ہرگز تجھے ترجیح نہ دیں گے
    3. عَلٰيپر
    4. مَا جَآءَنَاجو ہمارے پاس آئے
    5. مِنَ الْبَيِّنٰتِواضح دلائل سے
    6. وَالَّذِيْ فَطَرَنَااور وہ جس نے ہمیں پیدا کیا
    7. فَاقْضِپس تو کر گزر
    8. مَآجو
    9. اَنْتَتو
    10. قَاضٍکرنے والا
    11. اِنَّمَااس کے سوا نہیں
    12. تَقْضِيْتو کرے گا
    13. هٰذِهِاس
    14. الْحَيٰوةَ الدُّنْيَادنیا کی زندگی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
انہوں نے کہا جو دلائل ہمارے پاس آگئے ہیں ان پر اور جس نے ہم کو پیدا ہے اس پر ہم آپ کو ہرگز ترجیح نہیں دیں گے تو آپ کو جو حکم دینا ہو دے دیجیئے۔ اور آپ (جو) حکم دے سکتے ہیں وہ صرف اسی دنیا کی زندگی میں (دے سکتے ہیں)