تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 20. Taa-Haa · Ayah 63
قَالُوْۤا اِنْ هٰذٰىنِ لَسٰحِرٰنِ یُرِیْدٰنِ اَنْ یُّخْرِجٰكُمْ مِّنْ اَرْضِكُمْ بِسِحْرِهِمَا وَ یَذْهَبَا بِطَرِیْقَتِكُمُ الْمُثْلٰى﴿63﴾
- قَالُوْٓاوہ کہنے لگے
- اِنْتحقیق
- ھٰذٰىنِیہ دونوں
- لَسٰحِرٰنِالبتہ جادوگر
- يُرِيْدٰنِیہ چاہتے ہیں
- اَنْ يُّخْرِجٰكُمْکہ تمہیں نکال دیں
- مِّنْسے
- اَرْضِكُمْتمہاری سرزمین
- بِسِحْرِهِمَااپنے جادو کے ذریعہ
- وَيَذْهَبَااور وہ لے جائیں
- بِطَرِيْقَتِكُمُتمہارا طریقہ
- الْمُثْلٰىاچھا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہنے لگے یہ دونوں جادوگر ہیں چاہتے ہیں کہ اپنے جادو (کے زور) سے تم کو تمہارے ملک سے نکل دیں اور تمہارے شائستہ مذہب کو نابود کردیں