تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 20. Taa-Haa · Ayah 52
قَالَ عِلْمُهَا عِنْدَ رَبِّیْ فِیْ كِتٰبٍ١ۚ لَا یَضِلُّ رَبِّیْ وَ لَا یَنْسَى٘﴿52﴾
- قَالَاس نے کہا
- عِلْمُهَااس کا علم
- عِنْدَپاس
- رَبِّيْمیرا رب
- فِيْ كِتٰبٍکتاب میں
- لَا يَضِلُّوہ نہ غلطی کرتا ہے
- رَبِّيْمیرا رب
- وَاور
- لَا يَنْسَىنہ وہ بھولتا ہے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہا کہ ان کا علم میرے پروردگار کو ہے (جو) کتاب میں (لکھا ہوا ہے)۔ میرا پروردگار نہ چوکتا ہے نہ بھولتا ہے