تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 20. Taa-Haa · Ayah 50
قَالَ رَبُّنَا الَّذِیْۤ اَعْطٰى كُلَّ شَیْءٍ خَلْقَهٗ ثُمَّ هَدٰى﴿50﴾
- قَالَاس نے کہا
- رَبُّنَاہمارا رب
- الَّذِيْٓجس نے
- اَعْطٰيعطا کی
- كُلَّ شَيْءٍہر چیز
- خَلْقَهٗاس کی شکل و صورت
- ثُمَّپھر
- هَدٰىرہنمائی کی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہا کہ ہمارا پروردگار وہ ہے جس نے ہر چیز کو اس کی شکل وصورت بخشی پھر راہ دکھائی