تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 20. Taa-Haa · Ayah 40

  1. اِذْ تَمْشِیْۤ اُخْتُكَ فَتَقُوْلُ هَلْ اَدُلُّكُمْ عَلٰى مَنْ یَّكْفُلُهٗ١ؕ فَرَجَعْنٰكَ اِلٰۤى اُمِّكَ كَیْ تَقَرَّ عَیْنُهَا وَ لَا تَحْزَنَ١ؕ۬ وَ قَتَلْتَ نَفْسًا فَنَجَّیْنٰكَ مِنَ الْغَمِّ وَ فَتَنّٰكَ فُتُوْنًا١۫۬ فَلَبِثْتَ سِنِیْنَ فِیْۤ اَهْلِ مَدْیَنَ١ۙ۬ ثُمَّ جِئْتَ عَلٰى قَدَرٍ یّٰمُوْسٰى﴿40﴾

    1. اِذْجب
    2. تَمْشِيْٓجارہی تھی
    3. اُخْتُكَتیری بہن
    4. فَتَقُوْلُتو وہ کہہ رہی تھی
    5. هَلْ اَدُلُّكُمْکیا میں تمہیں بتاؤں
    6. عَلٰيپر
    7. مَنْجو
    8. يَّكْفُلُهٗاس کی پرورش کرے
    9. فَرَجَعْنٰكَپس ہم نے تجھے لوٹا دیا
    10. اِلٰٓىطرف
    11. اُمِّكَتیری ماں
    12. كَيْ تَقَرَّتاکہ ٹھندی ہو
    13. عَيْنُهَااس کی آنکھ
    14. وَلَا تَحْزَنَاور وہ غم نہ کرے
    15. وَقَتَلْتَاور تونے قتل کردیا
    16. نَفْسًاایک شخص
    17. فَنَجَّيْنٰكَتو ہم نے تجھے نجات دی
    18. مِنَ الْغَمِّغم سے
    19. وَفَتَنّٰكَاور تجھے آزمایا
    20. فُتُوْنًاکئی آزمائشیں
    21. فَلَبِثْتَپھر تو ٹھہرا رہا
    22. سِنِيْنَکئی سال
    23. فِيْٓمیں
    24. اَهْلِ مَدْيَنَمدین والے
    25. ثُمَّپھر
    26. جِئْتَتو آیا
    27. عَلٰي قَدَرٍوقت مقرر پر
    28. يّٰمُوْسٰىاے موسیٰ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جب تمہاری بہن (فرعون کے ہاں) گئی اور کہنے لگی کہ میں تمہیں ایسا شخص بتاؤں جو اس کو پالے۔ تو (اس طریق سے) ہم نے تم کو تمہاری ماں کے پاس پہنچا دیا تاکہ ان کی آنکھیں ٹھنڈی ہوں اور وہ رنج نہ کریں۔ اور تم نے ایک شخص کو مار ڈالا تو ہم نے تم کو غم سے مخلصی دی اور ہم نے تمہاری (کئی بار) آزمائش کی۔ پھر تم کئی سال اہل مدین میں ٹھہرے رہے۔ پھر اے موسیٰ تم (قابلیت رسالت کے) اندازے پر آ پہنچے