تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 20. Taa-Haa · Ayah 16
فَلَا یَصُدَّنَّكَ عَنْهَا مَنْ لَّا یُؤْمِنُ بِهَا وَ اتَّبَعَ هَوٰىهُ فَتَرْدٰى﴿16﴾
- فَلَا يَصُدَّنَّكَپس تجھے روک نہ دے
- عَنْهَااس سے
- مَنْجو
- لَّا يُؤْمِنُایمان نہیں رکھتا
- بِهَااس پر
- وَاتَّبَعَاور وہ پیچھے پڑا
- هَوٰىهُاپنی خواہش
- فَتَرْدٰىپھر تو ہلاک ہوجائے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو جو شخص اس پر ایمان نہیں رکھتا اور اپنی خواہش کے پیچھے چلتا ہے (کہیں) تم کو اس (کے یقین) سے روک نہ دے تو (اس صورت میں) تم ہلاک ہوجاؤ